08-Dec-2021 لیکھنی کی احترام
۔۔۔۔۔ٹاپک ۔۔۔۔احترام
پیار محبت سب سے بڑا درجہ احترام ہیں۔۔ہم چھوٹو سے پیار ۔اپنوں سے محبت محبت کرتے ہیں۔لیکن گھر میں جو ضعیف ہوتے ہیں ۔انکا ہم احترام کرتے ہیں۔۔۔
پیار محبت میں سب سے بڑا درجہ احترام کا ہیں۔۔
جس کی ہم عزت کرتے ہیں ۔جس سے دل کی گہرایوں سے وفا کرتے ہیں۔۔اس کا ہم احترام کرتے ہیں۔۔
میرے ۔والدین
۔میرے والد صاحب میری زندگی ہیں۔۔
وہ مُجھسے محبت کرتے ہیں۔۔۔
لیکن میں اُن سے محبت کرنے کے ساتھ ساتھ
اُن کا احترام کرتی ہو ۔۔۔۔
میں باہر ہو اگر ان کے گلشن کی ۔۔۔
تو وہ میرا باغبان ہیں۔۔۔
اگر باغبان نہیں ہوگا تو باہر کہا سے آئیگی۔۔۔
اللہ کا دیا ہوا سب سے بہترین تحفہ باپ کی محبت
اور اس کی شفقت ہیں۔۔۔
زندگی بھی احترام کرتی ہیں ۔۔۔جس کردار کا ۔۔
وہ واحد نام ہیں میرے نبی پاک کا۔
دوستو بیٹیوں کو محبت نام اور عزت دلانے والے میرے نبی ہیں ۔۔
اگر ماں کو عزت و احترام میل رہا ہیں۔۔۔
تو وہ میرے نبی کی عطا ہیں۔۔۔۔
بیٹی تعلیم حاصل کر پا رہی ہیں۔۔۔
تو وہ میرے نبی کا کرم ہیں۔۔۔۔
باپ اپنی بیٹیوں کو جیتنا پیار دے رہا ہیں۔۔
وہ بھی میرے نبی کا ہی کرام ہیں۔۔۔۔۔
فضا
Gunjan Kamal
28-Sep-2022 04:24 PM
👏👌🙏🏻
Reply
Simran Bhagat
20-Sep-2022 06:34 PM
بہت خوبصورت
Reply
Zeba Islam
09-Dec-2021 09:55 AM
Nice
Reply